منڈی بہاؤالدین:موبائل چھیننے والا خطرناک شیدہ گینگ گرفتار
منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین نے اہم کارروائی کرتے ہوئے موبائل فون چھیننے والے شیدہ گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا
جنکی نشاندہی پر ضلع سرگودھا بھکر لیہ اور منڈی بہاؤالدین کے مختلف علاقوں سے چھینے گئے درجنوں قیمتی موبائل فون برآمد کر لیے گئے برآمد ۔سی سی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم منظم گینگ کی صورت میں مختلف اضلاع میں وارداتیں کرتے تھے ۔ گینگ کے دیگر ساتھیوں اور وارداتوں کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments