بزنس مین حافظ طارق وڑائچ کا بھانجا سعودیہ حادثے میں جاں بحق

بزنس مین حافظ طارق وڑائچ کا  بھانجا سعودیہ حادثے میں جاں بحق

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )معروف بزنس مین حافظ طارق محمود وڑائچ حافظ یوسف وڑائچ کا بھانجا کمال احمد دیو سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جا ں بحق ہو گیا ۔مرحوم کے ورثا نے میت پاکستان لانے کے لیے پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کر لیا ۔

معروف بزنس مین حافظ طارق محمود وڑائچ حافظ یوسف وڑائچ کا بھانجا کمال احمد دیو سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جا ں بحق ہو گیا ۔مرحوم کے ورثا نے میت پاکستان لانے کے لیے پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...