انسپکٹر مدثر یعقوب بریار ایس ایچ او تھانہ سول لائن تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) ٖڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد نے تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او میاں شہباز کو تبدیل کر کے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے انسپکٹر مدثر یعقوب بریار کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن تعینات کر دیا ہے ۔
ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد نے تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او میاں شہباز کو تبدیل کر کے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے انسپکٹر مدثر یعقوب بریار کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن تعینات کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments