قاضی پہاڑنگ ڈھوڈہ روڈ پر فائرنگ سے 55سالہ شخص زخمی

 قاضی پہاڑنگ ڈھوڈہ روڈ پر  فائرنگ سے 55سالہ شخص زخمی

ڈسکہ،سیالکوٹ (نمائندگان دنیا)قاضی پہاڑنگ ڈھوڈہ روڈ پر فائرنگ سے 55سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیواہلکاروں نے اعجاز کوابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور منتقل کر دیا ۔ فائرنگ مبینہ طور پر دوسرے فریق کی جانب سے کی گئی۔

قاضی پہاڑنگ ڈھوڈہ روڈ پر فائرنگ سے 55سالہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیواہلکاروں نے اعجاز کوابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور منتقل کر دیا ۔ فائرنگ مبینہ طور پر دوسرے فریق کی جانب سے کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...