ٹیوب ویل کے سپیئر پارٹس اورحویلی سے ریڑھاچوری

ٹیوب ویل کے سپیئر پارٹس  اورحویلی سے ریڑھاچوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )مختلف وارداتوں میں قیمتی اشیاچوری گئیں۔گذشتہ رات نواحی گاؤں منہیس کے زمیندار شفقت کے کھیتوں سے ٹیوب ویل کے سپیئر پارٹس جبکہ حبیب پورہ کے عبدالستار کا ریڑھا حویلی سے چوری ہوگیا۔صدر پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

مختلف وارداتوں میں قیمتی اشیاچوری گئیں۔گذشتہ رات نواحی گاؤں منہیس کے زمیندار شفقت کے کھیتوں سے ٹیوب ویل کے سپیئر پارٹس جبکہ حبیب پورہ کے عبدالستار کا ریڑھا حویلی سے چوری ہوگیا۔صدر پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...