اے سی کھاریاں کا پٹرول سکیم کا جائزہ
لالہ موسیٰ (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل نے کھاریاں میں دوپٹرول پمپس کا دورہ کیا
اور وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کے تحت فیول سبسڈی کے عمل کا جائزہ لیا۔ دونوں پٹرول پمپس پر فیول سبسڈی کا نظام فعال پایا گیا اور شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments