انسدادِ ڈینگی:تالابوں میں گوشت خور مچھلیاں چھوڑنے کا منصوبہ

انسدادِ ڈینگی:تالابوں میں گوشت  خور مچھلیاں چھوڑنے کا منصوبہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)دیسی ماہ اسوج کا آغاز ہوتے ہی گوجرانوالہ اور گردونواح میں ڈینگی کے خطرات کم ہونے لگے تاہم ہ گندے تالابوں اور پارکوں میں ڈینگی کی افزائش کا خطرہ برقرار ہے

جس پر محکمہ صحت نے گندے تالابوں میں گوشت خور مچھلیاں چھوڑنے کا منصوبہ بنالیا جو ڈینگی لاروے کوکھانے سے اسکی تلفی میں معاون ثابت ہونگی ۔پارکوں ،سرامکس مارکیٹوں کی جانچ پڑتال کیلئے خصوصی ٹیموں کو سروے کرنے کاپابند بنادیاگیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...