ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر 15بھٹیاں ودیگر یونٹس مسمار

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر 15بھٹیاں ودیگر یونٹس مسمار

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی گوجرانوالہ کی انسدادِ سموگ مہم کے تحت کوہلو والا میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پرکارروائی،

آپریشن کے دوران آلودگی کا باعث بننے والی 15بھٹیاں و دیگر یونٹس مسمار کر دئیے گئے ۔ڈپٹی کمشنر نوید احمد کاکہناہے کہ انسدادِ سموگ مہم کا مقصد فضائی آلودگی کا خاتمہ اورشہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...