کامونکے :نامعلوم افراد نے محنت کش کو اغوا کرلیا
کامونکے(تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد نے محنت کش کو اغوا کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں نانگرے بھٹی کا 54 سالہ (ا ع) گھر سے مزدوری کے لیے فیکٹری جارہا تھا کہ نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے لے گئے۔
بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں نانگرے بھٹی کا 54 سالہ (ا ع) گھر سے مزدوری کے لیے فیکٹری جارہا تھا کہ نامعلوم افراد اسے اغوا کرکے لے گئے۔ صدر پولیس نے مغوی کی اہلیہ (رب)کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments