مختلف واقعات میں 2خواتین اغوا

مختلف واقعات میں  2خواتین اغوا

ڈسکہ ،موترہ(نامہ نگار )مختلف واقعات میں 2خواتین کواغواکرلیا گیا ۔ جامکے چیمہ کے خلیل کی اہلیہ ، ڈسکہ کے صفدر کی بیوی کوبھی نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی۔

مختلف واقعات میں 2خواتین کواغواکرلیا گیا ۔ جامکے چیمہ کے خلیل کی اہلیہ ، ڈسکہ کے صفدر کی بیوی کوبھی نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرکے مغویان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...