سلنڈر والے رکشوں کیخلاف کارروائی
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس کا رکشوں میں غیر قانونی سلنڈرز نصب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد رکشوں سے سلنڈر اتار دئیے گئے ۔سی ٹی او وسیم اختر نے خود کارروائی کی نگرانی کی۔
سٹی ٹریفک پولیس کا رکشوں میں غیر قانونی سلنڈرز نصب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد رکشوں سے سلنڈر اتار دئیے گئے ۔سی ٹی او وسیم اختر نے خود کارروائی کی نگرانی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments