فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،21فوڈ پوائنٹس کو 3لاکھ 36ہزار کے جرمانے
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)فوڈ اتھارٹی نے مختلف علاقوں میں 135فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران حفظان صحت کے اصولوں اور فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 3لاکھ 36 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 3 کیخلاف ایمرجنسی پروہیبیشن آرڈر جاری کیے گئے ۔
فوڈ اتھارٹی نے مختلف علاقوں میں 135فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران حفظان صحت کے اصولوں اور فوڈ سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 21فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 3لاکھ 36 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ 3 کیخلاف ایمرجنسی پروہیبیشن آرڈر جاری کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments