مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے
ڈسکہ(نمائندہ دنیا )مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔محلہ محمد پورہ میں سجاد علی کے گھر سے نقدی70ہزارروپے ،30ہزار مالیتی طلائی زیورات اور دوعدد موبائل فون چوری، کوٹ ماناں میں عمران حیدر مان کے ڈیرہ سے شاخ دنبہ چوری، سلطان پورہ ڈوگری میں شوکت علی کی زرعی زمین سے پیٹر انجن ہیڈ،پنکھے چوری ہو گئے ۔
مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔محلہ محمد پورہ میں سجاد علی کے گھر سے نقدی70ہزارروپے ،30ہزار مالیتی طلائی زیورات اور دوعدد موبائل فون چوری، کوٹ ماناں میں عمران حیدر مان کے ڈیرہ سے شاخ دنبہ چوری، سلطان پورہ ڈوگری میں شوکت علی کی زرعی زمین سے پیٹر انجن ہیڈ،پنکھے چوری ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments