ضمنی الیکشن ،خادم حسین آدھی کے کاغذات نامزدگی منظور

ضمنی الیکشن ،خادم حسین آدھی  کے کاغذات نامزدگی منظور

راہوالی(نمائندہ دنیا )ممتاز قانون دان خادم حسین آدھی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے این اے 77ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ،

 انشاء اﷲ وہ بھرپور اور منظم انداز میں اپنی الیکشن کمپین کو چلائیں گے ، خادم حسین آدھی ایڈووکیٹ علاقہ بھر کی سیاسی شخصیت ہیں تمام برادریوں کی انکو مکمل حمایت حاصل ہے وہ اپنے مدمقابل کو ٹف ٹائم دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...