سموگ کم کرنے کیلئے عوام اپنی گاڑیوں کی بروقت مرمت کروائیں:محمد اشفاق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )روز ہیومن رائٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اشفاق نذر،نائب صدر میاں اعجاز انجم اور سماجی رہنما رخشندہ تسنیم نے کہا ہے کہ۔۔۔
سموگ اور فضائی آلودگی کو کم کرنے اور ائیرکوالٹی انڈیکس کو بہتر بنانے کیلئے عوام کو چاہیے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی بروقت مرمت کروائیں کیونکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں،موٹر سائیکل،رکشہ، چنگ چی، اینٹوں کے بھٹوں سے کالا دھواں اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سموگ اور فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments