سیالکوٹ:انجمن تاجران سیٹھی پلازہ کے انتخابات ،عرفان میر صدر منتخب

سیالکوٹ:انجمن تاجران سیٹھی پلازہ  کے انتخابات ،عرفان میر صدر منتخب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انجمن تاجران بیسمنٹ سیٹھی پلازہ کے انتخابات میں عرفان میر صدر منتخب،ممبران الیکشن کمیشن انجمن تاجران بیسمنٹ سیٹھی پلازہ محمد وقاص بٹ، علی حسن،

عظیم اکرم پلا، ناصر شمیم لودھی، عامر وحید کے جاری کردہ رزلٹ کے مطابق عرفان لطیف میر صدر منتخب ہوگئے ۔جبکہ ان کے مدمقابل عمار علی بٹ دوسرے نمبر پررہے اسی طرح خرم بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل مہر محمد عرفان دوسرے نمبر پر ہے ۔ عرفان لطیف میر صدر انجمن تاجران بیسمنٹ کے صدر ،خرم بھٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...