کامونکے :ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے ۔
گذشتہ روز واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد حفیظ کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ اٹھوال کے محمد جاوید اور ذکاء اللہ کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments