کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں  میں شہری مال وزر سے محروم

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔گذشتہ روز جبوکی کے عمران تاج کے دس ہزارروپے نامعلوم چور لے گئے ۔

جبکہ مچھرالہ کے محمد عدنان کی لاکھوں روپے مالیتی گائے ڈیرہ سے چوری ہوگئی۔واہنڈو پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...