نعت گو شاعر محمد عمران تنہا کے نعتیہ مجموعۂ کلام کی تقریبِ رونمائی

 نعت گو شاعر محمد عمران تنہا کے نعتیہ  مجموعۂ کلام کی تقریبِ رونمائی

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)بزمِ عنبر اور پنجاب کونسل آف دی آرٹس، گوجرانوالہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام معروف نعت گو شاعر محمد عمران تنہا کے نعتیہ مجموعۂ کلام ‘‘لا تقولوا راعنا’’ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔

تقریب میں اہلِ قلم، شعراء، ادیبوں اور ادب دوست شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اہلِ ادب نے کتاب کے فنی، ادبی اور روحانی پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا اور شاعر محمد عمران تنہا کو ان کے نعتیہ مجموعے کی اشاعت پر مبارکباد پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...