سوئی نادرن گیس کے محمد رضوان جنرل منیجر ویسٹ گلبرگ لاہور تعینات

سوئی نادرن گیس کے محمد رضوان جنرل  منیجر ویسٹ گلبرگ لاہور تعینات

گوجرنوالہ ( نیوز رپورٹر )سوئی نادرن گیس کے نیک نام آفیسر چیف انجینئر گوجرنوالہمحمد رضوان مشتاق کو ترقی دے کر جنرل منیجر ویسٹ گلبرگ لاہور تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کر د ئیے ہیں۔

سوئی نادرن گیس کے نیک نام آفیسر چیف انجینئر گوجرنوالہمحمد رضوان مشتاق کو ترقی دے کر جنرل منیجر ویسٹ گلبرگ لاہور تعینات کر دیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کر د ئیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...