گورنمنٹ کالج کے پروفیسر اختر گھمن کے اعزاز میں تقریب

گورنمنٹ کالج کے پروفیسر  اختر گھمن کے اعزاز میں تقریب

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن شعبہ انگریزی کے پروفیسر اختر گھمن ریٹائرہوگئے ،چ

ان کے اعزاز میں کالج میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،اس موقع پر خطاب کرتے پرنسپل ڈاکٹر نذیراحمد،وائس پرنسپل پروفیسر عبداللہ نعمان نے کہاکہ پروفیسر اختر گھمن کی خدمات مثالی ہیں،تقریب کے اختتام پر پرنسپل  پروفیسر اختر کو شیلڈ پیش کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...