حافظ آباد:جماعت اہلسنت کا اجلاس افواج پاکستان کی خراج تحسین پیش

حافظ آباد:جماعت اہلسنت کا اجلاس  افواج پاکستان کی خراج تحسین پیش

حافظ آباد(نامہ نگار )جماعت اہلسنت کا ایک اجلاس یہاں علامہ پروفیسر سعید احمد سیال کی زیر سرپرستی ، علامہ حبیب اﷲجلالی زیر قیادت اور زیر صدات علامہ فیصل ندیم کیلانی منعقد ہوا ۔جس میں دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی کاروائیوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

جماعت اہلسنت کا ایک اجلاس یہاں علامہ پروفیسر سعید احمد سیال کی زیر سرپرستی ، علامہ حبیب اﷲجلالی زیر قیادت اور زیر صدات علامہ فیصل ندیم کیلانی منعقد ہوا ۔جس میں دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی کاروائیوں پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...