حافظ آباد:جعلی ڈی اے پی کھاد کی 31بوریاں بر آمد

حافظ آباد:جعلی ڈی اے پی  کھاد کی 31بوریاں بر آمد

حافظ آباد(نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سید حسین بہاد ر کی ہدایت پر محکمہ زراعت کی خصوصی ٹیم نے چھا پہ مار کر جعلی ڈی اے پی کھاد کی 31بوریاں بر آمد کر کے غیر قانونی طور پر کھاد فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ در ج کر وا دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد یوسف کی سربراہی میں محمد زمان ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت اور سینئر زراعت آفیسر عامر ثناء نے نواحی گاؤں ڈیرہ چوریڑہ میں چھا پہ مارا ۔

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سید حسین بہاد ر کی ہدایت پر محکمہ زراعت کی خصوصی ٹیم نے چھا پہ مار کر جعلی ڈی اے پی کھاد کی 31بوریاں بر آمد کر کے غیر قانونی طور پر کھاد فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ در ج کر وا دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد یوسف کی سربراہی میں محمد زمان ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت اور سینئر زراعت آفیسر عامر ثناء نے نواحی گاؤں ڈیرہ چوریڑہ میں چھا پہ مارا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...