لالہ موسیٰ :کارکی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )کارکی ٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ،تفصیل کے مطابق کولیاں روڈ ڈنگہ پر نامعلوم تیزرفتار کارنے سڑک کراس کرنے والے شخص کو ٹکر مادی جس کے نتیجے میں وہ شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا،
فوت ہونے والے شخص کی شناخت مدثر ولد رحمت خاں قوم موچی سکنہ وڑائچانوالہ کے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments