سیالکوٹ:لڑکی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزمان گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ماڈل تھانہ سمڑیال میں 13سالہ لڑکی سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزمان گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال رضوان نامی ملزم نے 15سالہ لڑکی کو زبردستی قریبی مکان کی چھت پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا اس دوران ملزم کے دو ساتھی شان عرف باندری اور سعد وہاں پر رکھوالی کرتے رہے ملزم نے حالت غیر ہونے اور شور شرابا ہونے پر موقع سے فرار ہو گئے ،ایس ایچ او میاں عبدالرزاق نے ہیومن انٹیلی جنس آپریشن کی مدد سے مرکزی ملزم سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments