کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں کا گوجرانوالہ کا دورہ

 کامن ٹریننگ پروگرام کے  پروبیشنری افسروں کا گوجرانوالہ کا دورہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)کمشنر گوجرانوالہ و گجرات ڈویژن محمد علی نے کامن ٹریننگ پروگرام (CTP 54 کے پروبیشنری افسران کے ملٹری اٹیچمنٹ پروگرام کے تحت گوجرانوالہ کا دورہ کرنے والے وفد سے خطاب کیا۔

 لیفٹیننٹ کرنل سید سعد حسین کی زیرِ قیادت وفد نے کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس میں شرکت کی۔اس موقع پر کمشنر محمد علی نے زیرِ تربیت افسران کو گوجرانوالہ ڈویژن کے انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولیات، گورننس، ریونیو نظام اور ضلعی انتظامیہ کے کردار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...