سابق صدر پی ٹی آئی سوہدرہ نے بریگیڈیئر (ر)بابر گروپ کی حمایت کر دی

سابق صدر پی ٹی آئی سوہدرہ نے  بریگیڈیئر (ر)بابر گروپ کی حمایت کر دی

سوہدرہ(نمائندہ دنیا )سابق صدر تحریک انصاف سوہدرہ مہر ریاض شکوریہ نے ساتھیوں سمیت آئندہ بلدیاتی الیکشن میں بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں شمولیت نہیں اختیار کی ، فیصلہ مقامی سیاست کے تناظر میں بریگیڈیئر بابر علاؤالدین کی علاقائی خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...