ڈی پی او سیالکوٹ نے پولیس میں بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے کر دئیے

ڈی پی او سیالکوٹ نے پولیس میں  بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے کر دئیے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پولیس میں بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے کر دئیے گئے ،

 ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد نے تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین کو ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان ،انسپکٹر عامر ریاض ایس ایچ او تھانہ پھوکلیان سے ایس ایچ او تھانہ رنگ پورہ ،انسپکٹر ندیم اشرف ایس ایچ او تھانہ رنگ پورہ سے انچارج سی آئی اے سٹاف سیالکوٹ ،انسپکٹر خرم شہزاد ساہی انچارج سی آئی اے سٹاف سے ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سیدامیر،سب انسپکٹر شاہ زیب اسلم ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سیدامیر سے ایس ایچ او پھلورہ ، سب انسپکٹر اعتزاز بشیرایس ایچ او تھانہ پھلورہ سے پولیس لائنز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...