جاوید اقبال اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بڈھا گورائیہ تعینات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1نوشہرہ ورکاں کے سیکنڈری سکول ٹیچر (ایس ایس ٹی)جاوید اقبال کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بڈھا گورائیہ کا اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1نوشہرہ ورکاں کے سیکنڈری سکول ٹیچر (ایس ایس ٹی)جاوید اقبال کو اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بڈھا گورائیہ کا اضافی چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments