ٹریفک حادثات میں ماں ، 2 بچے ،موٹر سائیکل سوار زخمی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ٹریفک حادثات کے دوران خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
سیالکوٹ وزیرآباد روڈ نزد نادراآفس موٹر سائیکل کی ٹکر سے رمشا بی بی اوراس کے دوبچے شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایئرپورٹ چوک میں موٹر سائیکل اورٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار قاسم شدید زخمی ہوگیاجبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور فرار ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments