اینٹی لیٹرنگ سکواڈ کی 1497 کارروائیاں، 1218وارننگز
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ستھرا پنجاب ویژن کے تحت شہری و دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن جاری، اینٹی لیٹرنگ سکواڈ کی 1497 کارروائیاں، 1218 وارننگز دی گئیں، ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی نے مختلف یونین کونسلز میں فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔
ستھرا پنجاب ویژن کے تحت شہری و دیہی علاقوں میں صفائی آپریشن جاری، اینٹی لیٹرنگ سکواڈ کی 1497 کارروائیاں، 1218 وارننگز دی گئیں، ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی نے مختلف یونین کونسلز میں فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments