ڈسکہ :مختلف وار داتوں میں بجلی کے میٹر ، کارخانے سے سکریپ چوری

ڈسکہ :مختلف وار داتوں میں بجلی کے  میٹر ، کارخانے سے سکریپ چوری

ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )مختلف وارداتوں میں بجلی کے میٹر اور سکریپ چوری ہو گیا۔

سمبڑیال روڈ پر سلمان کے کارخانے کا تھری فیز میٹر ، سرکلر روڈ پر حسنین انور کے گھر کا میٹر ، کیپری کارن گلہ میں الیاس کے سرجیکل کارخانہ سے 40کلو سکریپ چوری ہو گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...