سیدہ فاطمہ زہراؓ خواتین عالم کیلئے بہترین نمونئہ عمل ہیں:مقررین
علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )سیدہ فاطمہ زہراؓ خواتین عالم کیلئے بہترین نمونئہ عمل ہیں، آپ ؓ کی حیات مبارکہ ماں، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سے قیامت تک آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔۔۔
آپؓ سے حقیقی عقیدت کا تقاضا ہے کہ آپ ؓکے کردار، تعلیمات اور اصولوں کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنایا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا سید علی حسن عسکری اور مولانا فضل عباس گھلو نے امام بارگاہ سادات علی پورچٹھہ میں یوم وفات دختر رسول ؐکی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments