امپورٹڈسگریٹ نہ ہو نے پر نوجوان نے دکاندار پر پسٹل تان لیا

امپورٹڈسگریٹ نہ ہو نے پر نوجوان نے دکاندار پر پسٹل تان لیا

راہوالی (نمائند ہ دنیا )امپورٹڈسگریٹ نہ ہو نے پر نوجوان نے دکاندار پر پسٹل تان لیا۔ ڈسکہ کے رہائشی عثمان ادریس نے ڈی سی کالونی نیلم بلاک میں دکان بنا رکھی ہے ۔۔۔

رات 3بجے گرین ٹائون کا رہا ئشی ازور خالد آیا اور امپورٹڈسگریٹ مانگے ،انکار پر طیش میں آ گیا، دکاندار عثمان ،فراز ارشد اور علی اصغر کو دکان کے اندر محصور کردیا اور گالیاں دینے لگا، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر فرار ہو گیا ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...