سیالکوٹ:پیمانے کم ہونے پر پٹرول پمپس کو جرمانے ،ایل پی جی مشینیں ضبط

سیالکوٹ:پیمانے کم ہونے پر پٹرول پمپس کو جرمانے ،ایل پی جی مشینیں ضبط

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے تین پٹرول پمپس پر کم ناپ تول پر جرمانہ عائد کیا

جبکہ تین غیر قانونی ایل پی جی سٹیشنز کو جرمانے کے بعد ان کی مشینیں قبضہ میں لے لیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے چونڈہ روڈ پر پٹرول پمپس کے پیمانے چیک کئے جبکہ شہر کے حصوں میں ایل پی جی سٹیشنز کو غیر قانونی ڈی کینٹنگ میں ملوث پایا گیا۔ جرمانے عائد کرکے کیسز محکمہ شہری دفاع کے حوالے کر د ئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...