فیضان مدینہ کے 8طالبعلم قرآن پاک حفظ کر کے کنزالمدارس بورڈ امتحان میں بھی پاس
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )مدرستہ المدینہ فیضان مدینہ پنڈی بھٹیاں کے طالبعلموں حافظ احمد رضا، حافظ واصف علی، حافظ حماد، حافظ محمد ارمان، حافظ محمد روہان، حافظ محمد مجتبیٰ، حافظ شہزاد، حافظ طیب نے قران پاک حفظ کر کے گورنمنٹ پاکستان سے منظور شدہ بورڈ کنزالمدارس سے امتحان بھی پاس کرلیا جو ادارہ کیلئے اعزاز کی بات ہے ،امتحان پاس کرنیوالے طالبعلموں نے مدرسہ کے ناظم قاری علی حسن عطاری سے قران پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔
مدرستہ المدینہ فیضان مدینہ پنڈی بھٹیاں کے طالبعلموں حافظ احمد رضا، حافظ واصف علی، حافظ حماد، حافظ محمد ارمان، حافظ محمد روہان، حافظ محمد مجتبیٰ، حافظ شہزاد، حافظ طیب نے قران پاک حفظ کر کے گورنمنٹ پاکستان سے منظور شدہ بورڈ کنزالمدارس سے امتحان بھی پاس کرلیا جو ادارہ کیلئے اعزاز کی بات ہے ،امتحان پاس کرنیوالے طالبعلموں نے مدرسہ کے ناظم قاری علی حسن عطاری سے قران پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments