جامعہ سکول سروس موڑ سے رحمانیہ گاؤں تک سڑک کی تعمیر شروع

جامعہ سکول سروس موڑ سے رحمانیہ  گاؤں تک سڑک کی تعمیر شروع

گجرات (نامہ نگار )جامعہ سکول سروس موڑ سے رحمانیہ گاؤں پٹرول پمپ تک مین روڈ کی آر سی سی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا

جس پر 4کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ سیکرٹری گجرات جمخانہ خرم الطاف بھٹی اور ٹھیکیدار ذوالفقار وڑائچ اپنی نگرانی میں سڑک کی تعمیر کے کام کا معائنہ کر رہے ہیں تاکہ تعمیراتی کام کو معیار کے مطابق مکمل کیا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...