امان اللہ ورک کا تبادلہ ،شیخ سلیم الٰہی ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر گجرات تعینات

امان اللہ ورک کا تبادلہ ،شیخ سلیم الٰہی ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر گجرات تعینات

گجرات (نامہ نگار)وفاقی حکومت نے ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر گجرات امان اﷲ ورک کا تبادلہ کر دیا جبکہ انکی جگہ ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر شیخ سلیم الٰہی کو دوبارہ گجرات میں تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر گجرات امان اﷲ ورک کا تبادلہ کر دیا جبکہ انکی جگہ ایڈیشنل کمشنر ایف بی آر شیخ سلیم الٰہی کو دوبارہ گجرات میں تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...