انصر محمود دھول ایڈووکیٹ جماعت اسلامی گجرات کے صدر مقرر
گجرات (نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم سے مشاورت کے بعد چودھری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ کو سیشن 2026 -2028 کیلئے امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات مقرر کردیا ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم سے مشاورت کے بعد چودھری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ کو سیشن 2026 -2028 کیلئے امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات مقرر کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments