گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری،شکایات کے ازالے کی ہدایت
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)وزارت توانائی کی ہدایت کی روشنی میں گیپکو ہیڈکوارٹرز میں آن لائن کچہری کا انعقاد کیا گیا ،
جنرل منیجر آپریشن شیخ امان اللہ نے گیپکو کے آفیشل فیس بک پلیٹ فارم کے ذریعے صارفین کی براہِ راست بجلی سے متعلق شکایات اور مسائل سنے اور فوری ازالے کیلئے متعلقہ افسر وں کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments