ڈسکہ :مختلف واقعات میں یونیورسٹی طالبہ اور 7سالہ لڑکا لاپتہ

ڈسکہ :مختلف واقعات میں  یونیورسٹی طالبہ اور 7سالہ لڑکا لاپتہ

ستراہ ، ڈسکہ (نامہ نگار)مختلف واقعات میں یونیورسٹی طالبہ اور 7سالہ لڑکا لاپتہ ہوگئے ۔

داؤ کے خورد میں مسرت بی بی کی 21سالہ بیٹی گھر سے یونیورسٹی گئی مگر واپس نہ آئی کافی تلاش کے باوجود نہیں ملی شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا جبکہ ڈاہلی والا میں پھول کا 7سالہ بیٹا ابوبکر 4روز قبل گھر سے باہر گیا مگر تاحال واپس نہ آیا کافی جگہ تلاش کیا مگر وہ نہ ملا ،شبہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...