کامونکے :گرفتاری کا خوف ، زیادتی کا ملز م چھت سے کود کر ٹانگ تڑوا بیٹھا

کامونکے :گرفتاری کا خوف ، زیادتی  کا ملز م چھت سے کود کر ٹانگ تڑوا بیٹھا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔

واہنڈو پولیس نے زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم عامر خلیل کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپہ مارا تو وہ قریبی سروس سٹیشن کی چھت پر چڑھ گیا اور عقبی جانب سے فرار ہونے کی کوشش میں نیچے کود گیا جس کے نتیجے میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ،علاج معالجے کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...