سیالکوٹ :امن چوک میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی

سیالکوٹ :امن چوک میں غیر  قانونی پارکنگ کے خلاف کارروائی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کی نگرانی میں پیرا اور ٹریفک پولیس نے امن چوک پسرور میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔

کارروائی کا مقصد رکشوں اور ویگنوں کی غیر قانونی پارکنگ کے باعث پیدا ہونے والے ٹریفک مسائل اور حادثات کی روک تھام اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...