ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔لنج شریف کے طیب نے ریسکیو15پر کال کی کہ تنگکلاں پلی پر دو ڈاکوؤں نے ا س سے 9ہزار روپے چھین لئے ، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر تحقیقات کی تو کال جھوٹی نکلی۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال چلانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔لنج شریف کے طیب نے ریسکیو15پر کال کی کہ تنگکلاں پلی پر دو ڈاکوؤں نے ا س سے 9ہزار روپے چھین لئے ، اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر تحقیقات کی تو کال جھوٹی نکلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...