نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے(تحصیل رپورٹر)موٹر سائیکل سے گرکر موڑ ایمن آباد کا احسن شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں تتلے روڈ کا عمر،پاک ٹاؤن کا بابر،سادھوکی کا ابوہریرہ،سلامت پورہ کا خادم،بلال پارک کا شبیراورکوٹ رفیق کی عابدہ شدید زخمی ہوگئے۔
موٹر سائیکل سے گرکر موڑ ایمن آباد کا احسن شدید زخمی ہوگیا۔دیگر حادثات میں تتلے روڈ کا عمر،پاک ٹاؤن کا بابر،سادھوکی کا ابوہریرہ،سلامت پورہ کا خادم،بلال پارک کا شبیراورکوٹ رفیق کی عابدہ شدید زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments