بھائی کو جعلی چیک دینے پر کارروا ئی
راہوالی (نمائندہ دنیا)بھائی نے بھائی کو بوگس چیک دے دیا ۔محلہ پٹھانوالہ کے رہائشی سہیل کو عاصم بیگ نے وراثتی زمین کی قیمت کے بد لے ایک کروڑ 5لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقامی بینک سے ڈس آنر ہو گیا۔
بھائی نے بھائی کو بوگس چیک دے دیا ۔محلہ پٹھانوالہ کے رہائشی سہیل کو عاصم بیگ نے وراثتی زمین کی قیمت کے بد لے ایک کروڑ 5لاکھ روپے کا چیک دیا جو مقامی بینک سے ڈس آنر ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments