کامونکے :مخالف نے جوتوں کے کا ر خانے کوآگ لگادی
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق رنجش پر محلہ دار نے شہری کے کارخانہ میں آگ لگاکر 70لاکھ روپے کا نقصان کردیا۔
فیصل ٹاؤن کے معظم علی اور راحت علی میں رنجش چل رہی ہے ، اسی بناپر رات کی تاریکی میں راحت علی نے معظم علی کے جوتے بنانے والے کارخانہ میں آگ لگادی جس سے 70 لاکھ روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments