لالہ موسیٰ : فائرنگ سے 55 سالہ شخص جا ں بحق

لالہ موسیٰ : فائرنگ سے 55 سالہ شخص جا ں بحق

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) تھانہ صدر گجرات کے علاقے میں فائرنگ سے 55سالہ سید علی محمد شاہ جاں بحق ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل لالہ موسیٰ، ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات اور پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...