حافظ آباد:نہری پانی چوری کی روک تھام کیلئے مختلف علاقوں میں کارروا ئی
حافظ آباد (نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا)نہری پانی چوری کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیموں نے حافظ آباد صدر،سکھیکی،کسیسے ،کالیکی اور پنڈی بھٹیاں کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو نہری پانی چوری کرتے پکڑ لیا اور متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کروا د ئیے گئے۔
نہری پانی چوری کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹیموں نے حافظ آباد صدر،سکھیکی،کسیسے ،کالیکی اور پنڈی بھٹیاں کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو نہری پانی چوری کرتے پکڑ لیا اور متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کروا د ئیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments