کامونکے :نامعلوم افراد کا کار سوار پر تشدد ، فائرنگ سے گاڑی کو نقصان

 کامونکے :نامعلوم افراد کا کار سوار  پر تشدد ، فائرنگ سے گاڑی کو نقصان

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے راہگیر کو روک کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کرکے گاڑی کو نقصان پہنچادیا۔

شیرانوالہ باغ کا غلام مصطفی اپنے دوستوں رانا فراز احمد اور زمان بٹ کے ہمراہ مریدکے جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ چیانوالی کے قریب نامعلوم افراد نے روک کر اُس سے ہاتھا پائی کی اور فائرنگ کرکے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا یا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...